سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمہ داری
سیلاب اور بارشوں نے بستیوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ سڑکیں، مکانات، کاروبار، فصلوں سمیت سیلاب زدگان کی برسوں کی جمع پونجی بھی پانی کی نذر ہوگئے۔سیلاب زدہ علاقوں میں صاف پانی دستیاب نہ ہونے کے باعث لاکھوں مریض جلد کی بیماریوں، خارش، آنکھوں کے انفیکشن اور ٹائیفائیڈ جیسے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں …